: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26ستمبر(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے پیشرو ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کی۔ وزیراعظم کے دفتر
نے ٹوئٹ کے ذریعہ بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ڈاکٹر منموہن سنگھ سے بات کی اور انہیں ان کی سالگرہ پر مبارک باد دی۔ کانگریس پارٹی نے بھی سابق وزیراعظم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔